ابنا:پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کےوزیر داخلہ رحمن ملک نے کہا ہے کہ کراچی میں پکڑا جانیوالا اسلحہ اسرائیل سے آ رہا ہےانھوں نے کہا کہ کراچی میں 225 افراد گرفتار کئے گئے ہیں کراچي میں بیرونی طاقتیں دہشت گردی کو ہوا دے رہیں کراچی میں اسلحہ اسرائیل سے آرہا ہےاور اسرائیل علاقہ میں عدم استحکام پیدا کرنا چاہتا ہے................/169
17 جولائی 2011 - 19:30
News ID: 254300
پاکستان کےوزیر داخلہ رحمن ملک نے کہا ہے کہ کراچی میں پکڑا جانیوالا اسلحہ اسرائیل سے آ رہا ہے۔